Banana milk shake
Banana milk shake Ingrediants Emma half a pound 2 onions 2 tablespoons medium 3 garlic ten gamble 4 red pepper 1 teaspoon 5 ginger 1 inch piece 6 grams lentils 3 1/4 cup 7 hot spices 1 teaspoon 8 white cumin 1 teaspoon 9 eggs 5 Peel a squash, grate it and squeeze the juice. Peel a squash, grate it and squeeze the juice. اشیاء: دودھ ایک کلو چینی حسب پسند کیلے دو عدد بڑے خوشبو چند قطرے (جو آپ کو پسند ہو) ترکیب: سب سے پہلے ایک دیگچی میں دودھ اور چینی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں اور پکنے دیں۔ جب دودھ پک پک کر آدھا رہ جائے توا تار لیں اور ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں ۔ جب دودھ ٹھنڈا ہو جائے تو بادام کی گری چھیل کر اچھی طرح پیس لیں اور دودھ میں اچھی طرح سے ملادیں۔ اس کے بعد اس آمیزے کو ملک شیک والی مشین میں ڈال دیا جائے اور اس کو خوب اچھی طرح سے پھینٹ لیں اور روح کیوڑہ ڈال کر برف والے گلوسوں میں ڈال دیں۔ ہر گلاس میں ایک کھانے والا چمچ آئس کریم ڈال کر پینے کے لئے پیش کریں۔ نہایت ہی عمدہ ذائقے دار ملک شیک تیار ہے۔